سورة المعارج - آیت 35
أُولَٰئِكَ فِي جَنَّاتٍ مُّكْرَمُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
وہی لوگ عزت سے باغوں میں ہوں گے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(35)اور جب دنیا سے رخصت ہو کر اپنے پاس پہنچیں گے تو اللہ انہیں عزت و اکرام کے ساتھ جنتوں میں جگہ دے گا۔