سورة المعارج - آیت 13

وَفَصِيلَتِهِ الَّتِي تُؤْوِيهِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور اپنا سارا گھرانا جس میں رہتا تھا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔