سورة الحاقة - آیت 36

وَلَا طَعَامٌ إِلَّا مِنْ غِسْلِينٍ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور نہ سوائے زخموں کے دھوون کے کچھ کھانا ہے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(36)اور اس بدبخت کو کھانے کے لئے جہنمیوں کے خون اور پیپ کے سوا کچھ بھی نہ ملے گا۔