سورة الحاقة - آیت 31

ثُمَّ الْجَحِيمَ صَلُّوهُ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر دوزخ میں داخل کردو۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(31)اور پھر اسے جہنم کے انگاروں پر جلاؤ اور الٹو پلٹو ۔