سورة الحاقة - آیت 30

خُذُوهُ فَغُلُّوهُ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اسے پکڑو پھر طوق پہناؤ۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(29/30)تب اللہ تعالیٰ جہنم کے داروغوں سے کہے گا اسے پکڑ لو اور اس کے ہاتھ گردن سے لگا کر باندھ دو۔