سورة القلم - آیت 36

مَا لَكُمْ كَيْفَ تَحْكُمُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

تمہیں کیا ہوگیا کیا فیصلہ کرتے ہو۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(36)اے کفار مکہ ! تمہارے پاس کون سی طاقت ہے اور تم کس دلیل کی بنیاد پر ایسا فیصلہ کرتے ہو۔