سورة القلم - آیت 23

فَانطَلَقُوا وَهُمْ يَتَخَافَتُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

سو وہ گئے اور آپس میں چپکے چپکے کہتے تھے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(23)چنانچہ وہ لوگ آپس میں چپکے چپکے باتیں کرتے ہوئے چلے۔