سورة القلم - آیت 22

أَنِ اغْدُوا عَلَىٰ حَرْثِكُمْ إِن كُنتُمْ صَارِمِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

کہ اپنے کھیت میں صبح ہی چلواگر تم کاٹنے والے ہو۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(22)اور کہا کہ اگر تمہیں اپنے باغ کا پھل حاصل کرنا ہے تو جلد ہی وہاں چلے چلو۔