سورة القلم - آیت 21

فَتَنَادَوْا مُصْبِحِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر صبح ہوتے ہی ایک دوسرے کو پکارنے لگے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(21) باغ کے انجام سے بے خبر، انہوں نے صبح سویرے ایک دوسرے کو پکارا ۔