سورة القلم - آیت 14

أَن كَانَ ذَا مَالٍ وَبَنِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اس لئے کہ مال اور بٹیوں والا ہے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(14)کہ مال و جاہ اور اولاد کے غرور نے اسے اللہ کی آیتوں کی تکذیب اور اس افترا پردازی پر ابھارا ہے ۔