سورة الواقعة - آیت 40

وَثُلَّةٌ مِّنَ الْآخِرِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور انبوہ ہے پچھلوں میں سے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور İثُلَّةٌ مِنَ الْآخِرِينَĬ سے مراد وہ نیک لوگ ہیں جو دور اول کے بعد آئے اور وہ تمام صالحین امت محمدیہ ان میں شامل ہیں جو قیامت تک پیدا ہوں گے۔