سورة الواقعة - آیت 25
لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا تَأْثِيمًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
وہاں بےہودہ گفتگو اور گناہ کی بات نہ سنیں گے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور ان جنتوں میں وہ کوئی غیر مفید گفتگو اور بکواس نہیں سنیں گے،