سورة الواقعة - آیت 22

وَحُورٌ عِينٌ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور گورے رنگ کی بڑی (ف 1) بڑی آنکھوں والی عورتیں۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(8) اور اللہ کے ان مقرب بندوں کو بڑی بڑی، کشادہ اور خوبصورت آنکھوں والی حوریں ملیں گی،