سورة الواقعة - آیت 19
لَّا يُصَدَّعُونَ عَنْهَا وَلَا يُنزِفُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اس سے نہ سر دکھے گا اور نہ بکواس لگے گی۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
جن کے پینے سے انہیں نہ کوئی تکلیف ہوگی، نہ نشہ آئے گا اور نہ ہی ان کی عقل متاثر ہوگی