سورة الواقعة - آیت 16

مُّتَّكِئِينَ عَلَيْهَا مُتَقَابِلِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

ان کے آمنے سامنے تکیہ لگائے بیٹھے ہیں۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور سب ایک دوسرے کے سامنے ہوں گے، تمام کے مرتبے برابر ہوں گے اور ان کے درمیان کوئی پردہ حائل نہیں ہوگا۔