سورة الواقعة - آیت 9

وَأَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ مَا أَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور بائیں طرف والے کیا ہیں بائیں طرف والے ؟۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور اصحاب الشمال بہت ہی زیادہ دکھ، تکلیف اور حزن والم میں ہوں گے۔