سورة الواقعة - آیت 5

وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور پہاڑ ٹوٹ ٹوٹ کر ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیں

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہو کر غبار کے مانند فضا میں بکھر جائیں گے۔ بعض مفسرین نے کا معنی یہ کیا ہے کہ پہاڑ اپنی جگہوں سے ہٹا کر کہیں اور لے جائے جائیں گے، جیسا کہ سورۃ النبا آیت (20) میں آیا ہے : کہ ” پہاڑ اپنی جگہ سے ہٹا دیئے جائیں گے۔ “