سورة الرحمن - آیت 70

فِيهِنَّ خَيْرَاتٌ حِسَانٌ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

ان باغوں میں خوبصورت نیک عورتیں ہیں۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(24) ان دونوں جنتوں میں نیک سیرت اور خوبصورت حوریں ہوں گی