سورة الرحمن - آیت 51

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمت کے جھٹلاؤ گے ؟۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

تو اے جن و انس ! تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کا انکار کرو گے؟!