سورة الرحمن - آیت 47

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے ؟۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

پس جن و انس اپنے رب کی کن کن نعمتوں کا انکار کریں گے؟!