سورة الرحمن - آیت 45

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے ؟۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اسی لئے کہا گیا ہے کہ اے جن و انس ! تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کا انکار کرو گے؟!