سورة الرحمن - آیت 36

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے ؟۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اسی لئے اللہ نے فرمایا کہ اے جن و انس ! تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟!