سورة الرحمن - آیت 22

يَخْرُجُ مِنْهُمَا اللُّؤْلُؤُ وَالْمَرْجَانُ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

ان دونوں میں سے موتی اور مونگا نکلتا ہے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اور مچھلیاں موتی اور مرجان پیدا ہوتے ہیں اور موتی اور مرجان اگرچہ کھارے سمندر سے نکلتے ہیں، لیکن چونکہ دونوں سمندروں کے امتزاج اور آپس میں ملنے کا ان کے پائے جانے میں دخل ہے، اسی لئے کہا گیا کہ موتی اور مرجان دونوں سمندروں سے نکلتے ہیں