سورة القمر - آیت 21

فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِي وَنُذُرِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

تو میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا ؟۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اس طرح انہوں نے اور دنیا والوں نے دیکھ لیا کہ اللہ کے عذاب نے انہیں کس طرح اپنی گرفت میں لے لیا، کس طرح اس بدترین عذاب کو لوگوں کی نبیہ کا ذریعہ بنایا گیا۔