سورة النجم - آیت 47
وَأَنَّ عَلَيْهِ النَّشْأَةَ الْأُخْرَىٰ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور یہ کہ دوسری پیدائش اس کے ذمہ ہے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(24) وہ قیامت کے دن تمام مخلوقات کو دوبارہ زندہ کرے گا