سورة الطور - آیت 26
قَالُوا إِنَّا كُنَّا قَبْلُ فِي أَهْلِنَا مُشْفِقِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
کہیں گے کہ ہم اپنے گھر میں ڈرتے ڈرتے رہتے تھے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور ایک دوسرے سے کہیں گے کہ ہم دنیا میں اللہ کے عذاب سے کتنے خائف رہتے تھے