سورة الطور - آیت 9
يَوْمَ تَمُورُ السَّمَاءُ مَوْرًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
جس دن آسمان کپکپا کر لرزے گا۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(3) اس روز قیامت کی بعض نشانیاں یہ ہیں کہ اس دن آسمان نہایت تیزی کے ساتھ حرکت کرنے لگے گا