سورة الذاريات - آیت 33
لِنُرْسِلَ عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِّن طِينٍ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
کہ ان پر مٹی کے پتھر برسائیں۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
تاکہ ہم ان پر سخت مٹی کے پتھروں کی بارش کردیں