سورة الذاريات - آیت 17
كَانُوا قَلِيلًا مِّنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
رات کو کم سوتے تھے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
راتوں کو کم سوتے تھے، یعنی رات کا اکثر حصہ نماز تہجد میں گذارتے تھے،