سورة الذاريات - آیت 3
فَالْجَارِيَاتِ يُسْرًا
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
پھر نرمی سے چلنے والیوں کی
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
اور سے مراد کشتیاں ہیں جو سمندروں میں ہوا کے سہارے سبک رومی کے ساتھ چلتی رہتی ہیں