سورة الدخان - آیت 48

ثُمَّ صُبُّوا فَوْقَ رَأْسِهِ مِنْ عَذَابِ الْحَمِيمِ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

پھر اس کے سر پر پانی کا عذاب ڈال دو

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

پھر ان کے سروں پر کھولتا ہوا پانی انڈیل دو، جو ان کے سارے جسم کو جلا ڈالے،