سورة الدخان - آیت 27
وَنَعْمَةٍ كَانُوا فِيهَا فَاكِهِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور غنیمت جس میں باتیں بتاتے تھے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور بہت سی دوسری نعمتیں بھی، (جیسے عورتیں، مال و دولت اور جاہ وحشم) چھوڑ گئے، جو ان کے عیش و آرام کا سامان تھے،