سورة الدخان - آیت 21
وَإِن لَّمْ تُؤْمِنُوا لِي فَاعْتَزِلُونِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے پرے ہوجاؤ۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(9) موسیٰ (علیہ السلام) نے ان سے یہ بھی کہا کہ اگر تم لوگ میری نبوت پر ایمان نہیں لاتے، تو مجھے میرے حال پر چھوڑ دو، اور ایذا نہ پہنچاؤ،