سورة الزخرف - آیت 6

وَكَمْ أَرْسَلْنَا مِن نَّبِيٍّ فِي الْأَوَّلِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور ہم نے پہلوں میں بہت نبی بھیجے تھے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اور تمہاری جانب سے ہمارے نبی اور قرآن کا جحود و انکار کوئی نئی بات نہیں ہے،