سورة غافر - آیت 72
فِي الْحَمِيمِ ثُمَّ فِي النَّارِ يُسْجَرُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
کھولتے ہوئے پانی میں پھر آگ میں جھونک دیئے جائیں گے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور انہیں شدید ترین کھولتے ہوئے پانی میں گھسیٹا جائے گا اور ان کے جسموں میں آگ لگا دی جائے گی جیسے لکڑی میں آگ لگا دی جاتی ہے