سورة الزمر - آیت 57

أَوْ تَقُولَ لَوْ أَنَّ اللَّهَ هَدَانِي لَكُنتُ مِنَ الْمُتَّقِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

یا کہنے لگے کہ اگر مجھے اللہ ہدایت کرتا ، تو میں متقیوں میں ہوتا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

یا کہیں گے، اے کاش ! مجھے اللہ نے اسلام کی ہدایت دی ہوتی، تو متقیوں میں سے ہوتا اور کفر کا ارتکاب نہ کرتا،