سورة الزمر - آیت 14

قُلِ اللَّهَ أَعْبُدُ مُخْلِصًا لَّهُ دِينِي

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

کہہ اپنا دین اسی کے لئے خالص کرکے اللہ کی (ف 1) عبادت کرتا ہوں۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور مجھے یہ بات بھی بتا دینے کا حکم دیا گیا ہے کہ میں صرف اللہ کی ہی عبادت کرتا ہوں، میری عبادت میں شرک کا شائبہ تک نہیں ہوتا