سورة ص - آیت 78

وَإِنَّ عَلَيْكَ لَعْنَتِي إِلَىٰ يَوْمِ الدِّينِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور کچھ شک نہیں کہ انصاف کے دن تک تجھ پر میری پھٹکار ہے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور ہمیشہ کے لئے اپنی رحمت سے محروم کردیا اور ذلیل و خوار بنا کر زمین پر بھیج دیا۔