سورة ص - آیت 74
إِلَّا إِبْلِيسَ اسْتَكْبَرَ وَكَانَ مِنَ الْكَافِرِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
مگر ابلیس نے تکبر کیا اور وہ منکروں میں تھا۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
ابلیس جنوں میں سے تھا، اس کی فطرت میں کبرو غرور تھا،