سورة ص - آیت 68
أَنتُمْ عَنْهُ مُعْرِضُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
کہ تم اس کو دھیان میں نہیں لاتے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
لیکن اے کفار قریش، تم لوگ اپنی غفلت و بے حسی میں اس قدر آگے جا چکے ہو کہ اس سے اعراض کر رہے ہو