سورة ص - آیت 18

إِنَّا سَخَّرْنَا الْجِبَالَ مَعَهُ يُسَبِّحْنَ بِالْعَشِيِّ وَالْإِشْرَاقِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

ہم نے ساتھ پہاڑ تابع کردیئے تھے ۔ کہ شام وصبح تسبیح کرتے تھے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(10) اللہ تعالیٰ نے داؤد (علیہ السلام) پر بڑے انعامات کئے تھے، انہی کا ذکر کیا جا رہا ہے تاکہ نبی کریم (ﷺ) میں ان کی اقتدا کی رغبت پیدا ہو،