سورة آل عمران - آیت 107
وَأَمَّا الَّذِينَ ابْيَضَّتْ وُجُوهُهُمْ فَفِي رَحْمَةِ اللَّهِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور جن کے منہ سفید ہوں گے ، سو وہ اللہ کی رحمت میں ہوں گے ، وہ اسی میں ہمیشہ رہیں گے ۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔