سورة الصافات - آیت 172

إِنَّهُمْ لَهُمُ الْمَنصُورُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

کہ بےشک انہیں کی مدد کی جائے گی

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اللہ نے فرمایا کہ ہم نے اپنے جن بندوں کو انسان کی ہدایت کے لئے رسول بنا کر بھیجا، ان سے ہمارا وعدہ ہے کہ ہم ان کی ضرور مدد کریں گے