سورة الصافات - آیت 155
أَفَلَا تَذَكَّرُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
کیا تم دھیان نہیں کرتے ؟۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
کیا تمہیں یہ بات معلوم نہیں ہے کہ اس کی ذات بیوی اور اولاد سے یکسر منزہ ہے۔