سورة الصافات - آیت 153

أَصْطَفَى الْبَنَاتِ عَلَى الْبَنِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

کیا اس نے بیٹوں پر بیٹیوں کو پسند کیا ہے ؟۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

آیت (153) میں اور اس سے آگے فرمایا کہ کیا اللہ نے بیٹوں کے بجائے اپنے لئے بیٹیاں چن لی ہیں؟