سورة الصافات - آیت 145

فَنَبَذْنَاهُ بِالْعَرَاءِ وَهُوَ سَقِيمٌ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر ہم نے اسے چٹیل میدان میں پھینک دیا اور وہ بیمار تھا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

مچھلی کے پیٹ میں رہنے کی وجہ سے یونس (علیہ السلام) بیمار ہوگئے تھے