سورة الصافات - آیت 122
إِنَّهُمَا مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
بے شک وہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں تھے
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
اور آیت (122) میں فرمایا کہ وہ دونوں ہمارے صادق الایمان بندوں میں سے تھے۔