سورة الصافات - آیت 108

وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْآخِرِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور پچھلوں میں ہم نے اس کا ذکر (خیر) باقی چھوڑا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(26) اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ہم نے ابراہیم کے بعد آنے والی قوموں میں ان کا ذکر خیر باقی رکھا،