سورة الصافات - آیت 96

وَاللَّهُ خَلَقَكُمْ وَمَا تَعْمَلُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور اللہ نے تمہیں اور تمہارے کاموں کو پیدا کیا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

حالانکہ اور تمہارے معبودوں کا خالق اللہ ہے، اس لئے عبادت کا مستحق بھی صرف وہی ہے۔