سورة الصافات - آیت 89

فَقَالَ إِنِّي سَقِيمٌ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر کہا میں بیمار ہوں۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ اگر میں تمہارے ساتھ میلے میں شریک ہوں گا تو بیمار پڑجاؤں گا، تاکہ لوگ انہیں میلہ میں شرکت سے معذور سمجھیں، چنانچہ ایسا ہی ہوا،